NewMap1.png

کیا آپ کا کوئی چھوٹا کاروبار ہے؟

ہم آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

اپنے کاروبار کے لیے خصوصی رہنمائی اور وسائل حاصل کریں۔

ریستوران

"میں اپنے ریستوران کے بیرونی حصّہ کوڈائننگ کمپلائنٹ کیسے بنا سکتا ہوں؟"

ہم آپ کو اپنے شراکت داروں میں سے کسی کے توسط سے ماہر خدمات تلاش کرنے میں مدد دیں گے۔

میں آپ کا کوئی NYCاگر

چھوٹا کاروبار ہے — ہم مدد کر سکتے ہیں

 

ہم کیا پیش کرتے ہیں

جب آپ کا کاروبار شروع ہوتا ہے یا بند ہونے کے بعد دوبارہ سے شروع ہوتا ہے، توگراؤنڈ پر موجود ہمارےچھوٹے کاروبار میں تعاون  کے ماہرین (Small Business Support Specialists) آپ کو اپنا کاروبار بڑھانے میں مدد دے سکتے ہیں۔

کاروبار کی منصوبہ بندی

لیز پر بات چیت

آن لائن ہونا

ڈیجیٹل مارکیٹنگ

گرانٹس اور قرضے

 

بہت سے چھوٹے کاروباروں کو آج کل کے بازاروں میں مقابلہ کرنے کے لیے بہتر آن لائن موجودگی کی ضرورت ہوتی ہے۔

NYC  اسمال بز: اوپن + آن لائن پروگرام نے سینکڑوں چھوٹے کاروباروں کے لیے معیاری ویب سائٹس اور نئے لوگو بلامعاوضہ تیار کیے ہیں، اور اس طرح ڈیجیٹل

معیشت میں مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کی ہے۔

ڈیجیٹل موجودگی آپ کے کاروبار کی کیسے مدد کر سکتی ہے، یہ جاننے کے لیے براہ کرم  رابطہ کریں۔ 

 

ہم سے رابطہ کریں

براہ کرم مزید معلومات کے لیے اپنے مقامی چیمبر آف کامرس سے رابطہ کریں:

  Helpdesk@bronxchamber.org :برونکس

 BCC-covid@brooklynchamber.com:بروکلین

Helpdesk@manhattancc.org:مین ہٹن

Recovery@queenschamber.org:کوئینز

Businesshelp@sichamber.com:اسٹیٹن آئی لینڈ

نیویارک شہر کی کہانیاں

یہ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں کہ وسائل نیٹ ورک نے کاروباری منصوبوں، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آن لائن ہونے، وغیرہ،میں  ان کاروباروں کی کیسے مدد کریں!

NYCSBRN_Bronx1.jpg

دی برونکس نیٹِو

The Bronx Native

برونکس

NYCSBRN_Brooklyn1.jpg

بروکلین ٹی

Brooklyn Tea

بروکلین

NYCSBRN_Manhattan1.jpg
NYCSBRN_Queens1.jpg

کیفے بِلس

Cafe Bliss

کوئینز

NYCSBRN_StatenIsland1.jpg
 

ہم کون ہیں

NYCSmallBusinessRecoveryNEtwork_Image

چھوٹے کاروباروں کی خدمت کرنا

جو نیویارک کو نیویارک بناتے ہیں

چھوٹے کاروبار کے  وسائل کا  نیٹ ورک نیویارک شہر کی معیشت کو مضبوط بنانے اور چھوٹے کاروباروں کی معاونت کرنے کے لیے ایک جامع طریقہ ہے۔ جب آپ چھوٹا کاروبار شروع کرتے ہیں اور بند ہونے کے بعد دوبارہ سے شروع کرتے ہیں، تو خصوصی رہنمائی فراہم کر کے اس کو کساد بازاری کے بعد ابھرنے کی غرض سے سہارا دینے کے لیے نیٹ ورک کی تشکیل کی گئی تھی۔

-19کووڈ کے تناظر میں شہر کے 230,000سے زیادہ چھوٹے کاروباروں کو درپیش بحران کے جواب میں شروع کیے جانے کے بعد سے، ہم نے نیویارک کے ایسے رہائشیوں کے غیرمعمولی تعاون کو اکٹھا کیا ہے، جو ہماری کمیونٹیز میں چھوٹے کاروباروں کی بحالی کے لیے پرعزم ہیں۔

ہم شہر کے کارپوریٹ، مالی اور پیشہ ورانہ خدمات کے شعبوں کے ساتھ ساتھ یونیورسٹیوں، مخیر حضرات اور ماہر رضاکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات کا فائدہ اٹھا رہے ہیں تاکہ چھوٹے کاروباروں کے مالکان کو مختلف پروگراموں اور خدمات تک رسائی حاصل کرنے میں مدد ملے۔

ہماری پبلک-پرائیویٹ شراکت داری نیویارک شہر میں قائم جی پیٹرسن فاؤنڈیشن کی جانب سے کئی سالوں پر محیط فراخدلانہ گرانٹ سے شروع کی گئی۔ نیویارک سٹی اکنامک ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے اضافی فنڈنگ اور دیگر شراکت داران کی جانب سے اشیاء کی صورت میں امداد فراہم کی گئی۔

 
 
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram

پریس سے متعلقہ استفسارات کے لیے، براہ کرم

 jrosen@pgpf.org :Jeremy Rosen

NYC Small Business Resource Network, 2022 ©